دوستی کیا ہے ؟ دوستی اور پیار

آج ہم پڑھیں گے دوستی کیا ہے ؟ دوستی ایک مقدس رشتہ ہے . کچھ دوست خوش قسمتی سے ایسے بھی مل جاتے ہیں جو خون كے رشتوں سے بھی انمول ہوتے ہیں . ایسے دوستوں کی قدر کرنا چاہیے . وہ دوست بنا لالچ كے ہمارے ساتھ پوری ایمانداری سے جڑے ہوئے ہیں . ان خاص دوستوں كے سالگرہ مبارک دن پر ان کو اپنی نیک خواہشات كے پیغامات بھیجیں. انہیں بتائیں كے وہ آپ كے لیے کتنے اہم ہیں . حضرت علی رض فرماتے تھے كے یتیم وہ نہیں جس كے ماں باپ نہیں بلکے وہ ہے جس کا کوئی دوست نہیں.

No More Posts